ایک چڑیا تھی۔ اس کا نام چنچی تھا۔ ایک دن کی بات ہے کہ چنچی چڑیا گائے کے پاس بیٹھی تھی اور وہ دانے چک چک کر کھارہی تھی۔ اچانک گائے نے گوبر کر دیا اور چڑیا اس گوہر میں دب گئی اور وہ اڑ نہ سکی اور دوسری طرف سے ایک کتا آیا۔ چڑیا نے اس سے کہا کہ بھائی کتے مجھے نکال کتے نے کہا کہ ” میں اگر نکالوں گا تو میں تجھے کھالوں گا۔ چڑیا نے کہا ”ہاں کھا لینا ۔ کتے نے چڑیا کو گوہر سے باہر نکالا۔ اب چڑیا نے کہا مجھے دھو تو لے“۔ کتا چڑیا کو نل پر لے گیا۔ وہ چڑیا کو دھو کر اسے کھانے لگا۔ چڑیا نے کہا ” مجھے سکھا تو لے پھر کھالینا “ کتے نے چڑیا کو دھوپ میں رکھ دیا۔ تھوڑی دیر میں

چڑیا کے پر سوکھ گئے اور وہ پھر سے اُڑ گئی۔ کتا منہ دیکھتارہ گیا۔


It was a bird. Her name was Chinchi. There was a day when the little bird was sitting next to the cow and was nibbling on the grains. Suddenly the cow dung and the bird got buried in the dung and it could not fly and a dog came from the other side. The bird said to him, "Brother dog, pull me out." The dog said, "If I pull it out, I will eat you." The bird said, "Yes, eat it." The dog pulled the bird out of the cage. Now the bird said wash me. The dog took the bird to the tap. He washed the bird and started eating it. The bird said, "Teach me, then eat." The dog placed the bird in the sun. in a while


 The bird's wings dried up and it flew away again. The dog kept staring