بیوی میکے جاتی ہے اور


مزے لینے کے لئے شوہر کو میسج بھیجتی ہے


میری محبت کو اپنے دل میں ڈھونڈ لینا


اور ہاں ، آٹے کو اچھی طرح گوندھ لینا


مل جائے اگر پیار تو کھونا نہیں ،


پیاز کاٹتے وقت بالکل رونا نہیں


مجھ سے روٹھ جانے کا بہانہ اچھا ہے ، ، ،


تھوڑی دیر اور پکالو آلو ابھی کچا ہے


مل کر پھر خوشیوں کو بانٹنا ہے ،


کیسی لگی ہماری غزل بتادینا نمک کم لگے تو ملا لینا


ٹماٹر ذرا باریک ہی کاٹنا ہے


شوہر کا سپر رپلائی


تمہاری ادا تو دل کو بھا گئی


تمہارے جاتے ہی ، پڑوسن کھانا پکانے آگئی


🤣🤣👈💯💥💥💕