💯,سبق)💯
ایک لڑکی کا کہنا تھا کہ میں جاب پر جانے کے لیے کپڑے تبدیل کیا کرتی میرے کمرے میں موبائل فون کا اسٹینڈ جو دیوار پر لگایا جاتا ہے اس پر موبائل رکھ چارج کیا کرتی میرے کپڑے تبدیل کرتے ہوئے کی وڈیو کچھ لوگوں کے پاس پہنچ گئی کیونکہ میرا فون ہیک ہوچکا تھا تب سے بلیک میل کر کے جسم فروشی کروائی جاتی رہی . بہت سی لڑکیوں کے موبائل پر لینک بھجے جاتے ہیں جیسے فری انٹر نیٹ وغیرہ یا کوئی ایپ ڈونلوڈ کی جاتی ہے تو ایپ allow مانگتی ہیں اس سے آپ کی پراویسی ختم ہوجاتی ہے کیونکہ آپ نے ایپ کو اجازت دی ہے کہ وہ آپکا کیمرہ اور فون تک ایسس دے دیا ہے اور فون ہیک ہوجاتا ہے جسے ختم کرنے کے لیے سیٹنگ میں جاکر بند کیا جاسکتا ہے جسم فروشی بہت بڑی مافیا ہے ان کے پاس بڑے بڑے ہیکر موجود ہوتے ہیں جو لڑکیوں کے فون ہیک کرکے انہیں بلیک میل کیا جاتا ہے
0 Comments