وفادار عورت دنیا میں جنت ہے

اگر کوئی بیوی شوہر کی غیر موجودگی میں کسی غیر مرد سے تعلق رکھتی ہے تو یہ صرف شوہر کے ساتھ بے وفاہی ہی نہیں بلکہ اللہ کے نزدیک ایک بہت بڑا گناہ ہے شوہر بیوی بچوں کا پیٹ بھرنے کے لیے گھر سے باہر نکلتا ہے پسینہ بہاتا ہے رشتوں کا بھروسہ شیشے کی طرح ہوتا ہے ایک بار ٹوٹ جائے دوبارا جڑنے پر بھی داغ نشان رہے جاتے ہیں جو عورت غیر مرد سے رشتہ بناتی ہے تو اس کا گھر برباد ہوجاتا ہے بچوں کا مستقبل تباہ ہوجاتا ہے ایسی عورت اللہ کی شریعت قانون کو تورتی ہے تو اللہ کی لعنت ایسی عورت پر ایسی پڑتی ہے کہ وہ دونیا میں ذلیل اور رسوا تو ہوتی ہی ہے اور آخرت بھی تباہ کردیتی ہے یاد رکھیں شوہر سے وفا داری کرنا ذمہ داری بھی ہے اور عبادت بھی شوہر کی غیر موجودگی میں اپنی عزت کی حفاظت کرنا اور اپنے گھر کے توڑنے والے راستوں سے دور رہنا کیونکہ وفادار بیوی ہی شوہر کے لیے رحمت اور برکت کا سبب بنتی ہے :