والدین کی ذرا سی لاپرواہی کی نتیجہ یہ نکلا کہ بیٹی کی ساری زندگی برباد ہو گئی اپنی بیٹیوں کو مدرسے میں چھوڑنے والوں ان کا حال بھی پوچھ لیا کرو کہ وہ کس حال میں ہے اور لڑکیوں کو بھی چاہیے کہ اپنے والدین سے کوئی بھی بات مت چھپائے کیونکہ پتہ تو چل جانا ہے لیکن جتنی دیر کریں گی اتنا ہی خود کا نقصان کریں گے لہذا ٹائم سے بتائیں اور اپنی زندگی اور عزت بچائیں
0 Comments